You are currently viewing برطانیہ نے عمران فاروق قتل کیس کے شواہد مانگ لیے

برطانیہ نے عمران فاروق قتل کیس کے شواہد مانگ لیے

  • Post author:
  • Post category:رجحان
  • Post last modified:14/02/2016 23:38
  • Reading time:0 mins read

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے پاکستان نے برطانیہ سے اہم شواہد مانگ لئے ہیں ،پاکستان نے فنگر پرنٹس ،ڈی این اے اور آلہ قتل کی فارنزک رپورٹ حوالے کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات میں تیزی و زیرداخلہ چودھری نثار علی خان کی ہدایت پر لائی گئی ہے، برطانیہ کی طرف سے ملنے والے شواہد چالان کے ساتھ لگائے جائیں گے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ فی الحال ایف آئی اے کی ٹیم برطانیہ بھیجنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔