You are currently viewing اے ڈی پورٹس کے پی ٹی کا بلک اور جنرل کارگو نظام لینے کو تیار

اے ڈی پورٹس کے پی ٹی کا بلک اور جنرل کارگو نظام لینے کو تیار

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی پورٹ کا بلک اور جنرل کارگو نظام تقریباً ایک ماہ میں متحدہ عرب امارات کے حوالے کردیا جائے گا۔
چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ سیدین زیدی نے کے پی ٹی کا بلک اور جنرل کارگو نظام ایک ماہ میں یو اے ای کے حوالے کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔
چیئرمین کے پی ٹی کے مطابق یو اے ای کو7 برتھیں دی جارہی ہیں، اے ڈی پورٹس کراچی پورٹ کی 7 برتھوں پر13 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔
کاروبار سے حاصل ہونے والی آمدن کا مخصوص حصہ کے پی ٹی کو ملے گا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.