You are currently viewing ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا مستعفی

ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا مستعفی

پشاور (نیوز ڈیسک) ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ذرائع کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل عامر جاوید اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل دانیال چمکنی نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ کو پیش کردیا۔
دانیال چمکنی کا کہنا تھا کہ مجھ سمیت 8 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے استعفیٰ دیا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.