لندن(اسٹاف رپورٹر)لندن میں ایم کیوایم یوکی جانب سے 32ویں یوم تاسیس کی تقریب منعقد کی جارہی ہے۔
ایم کیو ایم لندن آرگنائزراورآرگنائزنگ کمیٹی نے کارکنان سے اپیل کرتے ہوئےانھیں اس تقریب میں شرکت کے لیئے دعوت دی۔
یاد رہے یہ 32 ویں یوم تاسیس لندن کے علاقے ایجویئر کے مقامی ہال میں منعقد کی جارہی ہے۔