اسلام آباد(ڈیسک)ایمازون نے دی لارڈذ آف دی رنگز:دی رنگز آف پاور سیریز کا ٹیزر جاری کر دیا۔ٹیزر جس کا دورانیہ 60 منٹ کا ہے میں سیریز کے تقریبا تمام مرکزی کردارون کی جھلک دکھائی گئی ہے۔
ایمازون نے اس سیریز کے پہلے سیزن کی تیاری میں 465 ملین ڈالر سے زائد کا سرمایہ خرچ کیا ہے،اس سیریز کو ایمازون پرائم پر دو ستمبر کو آن ائر کیا جائے گا جبکہ اس کے دوسرے سیزن کی شوٹنگ شروع کر دی گئی ہے۔