You are currently viewing ایل پی جی  کی درآمدپر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

ایل پی جی کی درآمدپر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

اسلام آباد (ڈیسک)حکومت نے ایل پی جی  کی درآمد پر عائد 5 فیصد  ریگولیٹری ڈیوٹی  ختم کر دی ہے

وزارتِ پیٹرولیم نے ایل پی جی کی درآمد پر عائد پانچ فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی ہے۔ جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن ایف بی آر نے جاری کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی در آمد پر سیلز ٹیکس کی شرح بھی کم کردی گئی اور اسے کم کر کے 10 فیصد کردیا گیا ہے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.