You are currently viewing ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو چت کر دیا

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو چت کر دیا

  • Post author:
  • Post category:دنیا / کھیل
  • Post last modified:12/02/2023 17:40
  • Reading time:1 mins read

چنائے (ڈیسک) بھارت میں ہونے والی ایشن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو چت کر ڈالا۔
پاکستان اسکوائش ٹیم نے فائنل مقابلے میں میزبان بھارت کو شکست سے دوچار کیا۔
بھارت کے خلاف کھیلتے ہوئے پاکستان نے ٹائٹل کا دفاع کیا اور 2-0سے کامیابی سمیٹی
پاکستان کے حمزہ خان نے بھارت کے پرت امبانی کو 7-11، 5-11، 4- 11 سے شکست دی جب کہ
نور زمان نے بھارت کے کرشنا مشرا کو 10-12، 11-9، 11-13، 9-11 سے ہرایا۔