You are currently viewing اکشے کمار تامل ہارر کامیڈی فلم”کنچنا مونی ٹو”کے ری میک میں جلوہ گر ہوں گے

اکشے کمار تامل ہارر کامیڈی فلم”کنچنا مونی ٹو”کے ری میک میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی(ڈیسک) بالی وڈ اداکار اکشے کمار تامل ہارر کامیڈی فلم ’’کنچنا مونی ٹو‘‘ کے ری میک میں جلوہ گر ہوں گے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کمار 2007 ء میں بنننے والی فلم ’’بھول بھلیاں‘‘ جوکہ تامل فلم ’’چندرا مکھی‘‘ کا ری میک تھا میں جلوہ گر ہوئے تھے اور اب ایک بار پھر وہ تامل ہارر کامیڈی فلم ’’کنچنا مونی ٹو‘‘ کے ری میک میں جلوہ گر ہوں گے، اکشے کمار فلم ’’گڈ نیوز‘‘ کی عکس بندی کے بعد نئی فلم پر کام شروع کریں گے

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.