You are currently viewing اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہ نماؤں سید خورشید شاہ  اور قمر زمان کائرہ  کی جانب سے اسلام آباد میں  پریس کانفرنس۔پریس کانفرنس میں  قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاب سید خورشید شاہ نے   خطاب کرتے ہوئے کہا کہ احتساب بلاتفریق  اور برابری کی بنیادپرہوناچاہیے،کوئی مقدس گائےنہیں ہوناچاہیے۔

پیپلز پارٹی  کے مرکزی رہنما   قمرزمان کائرہ کا کہنا تھا کہ ہردورمیں ہمارے خلاف آپریشن کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ  نیب اپنے اختیارات سے تجاوز کررہا ہے۔ وزیر اعظم نوازشریف کیخلاف مشرف دورمیں جومقدمےبنے اس پرانہیں حکم امتناع ملا۔انہوں نے کہا کہ نیب اورایف آئی اے صرف کراچی میں کارروائیاں کی جارہی  ہیں جو کسی صورت درست اقدام قرار نہیں دیا جاسکتا  ہے ۔

نیوز پاکستان

Exclusive Information 24/7