You are currently viewing اپنی ذات میں قید شخص کو کسی کے غم کا خیال نہ کسی کی خوشی کا احساس، مریم اورنگزیب

اپنی ذات میں قید شخص کو کسی کے غم کا خیال نہ کسی کی خوشی کا احساس، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(ڈیسک) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیا بندہ ہے؟ عید شب رات کی تمیز نہ ہی نئے سال کا کوئی خیال؟ دعا اور نہ ہی کبھی خیر کا کوئی کلمہ؟
انہوں نے کہا کہ اپنی ذات میں قید شخص کو آگے کی سوچ نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو نہ کسی کے غم کا خیال نہ کسی کی خوشی کا احساس۔جسے دوسروں کی خوشی میں خوشی اور غم میں دکھ بانٹنا نہ آتا ہو وہ بائیس کروڑ عوام کا کیا سوچتا؟