You are currently viewing آرم ایکٹ کیس،دبنگ خان کو عدالت میں پیش ہونے کا نوٹیفیکشن جاری

آرم ایکٹ کیس،دبنگ خان کو عدالت میں پیش ہونے کا نوٹیفیکشن جاری

  • Post author:
  • Post category:دنیا
  • Post last modified:04/03/2016 23:16
  • Reading time:0 mins read

ممبئی (اسٹاف رپورٹر)بالی ووڈ کےدبنگ  خان کو ابھی ہٹ اینڈ رن کیس سے  چھٹکارا بھی نہیں ملا تھا کہ  مکمل طور پر جان نہیں چھوٹی تھی کہ بھارتی عدالت نے دبنگ خان کو18سال پرانے آرم ایکٹ کیس میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کردیا ۔
اطلاعات  کے مطابق ریاست راجستھان کے شہرجودھ پور کی عدالت نے بالی ووڈ کے دبنگ خان کوآرم ایکٹ کیس میں 10 مارچ کو پیش ہوکر اپنا بیان ریکارڈ کرانے کا حکم جاری کردیا
یاد رہے  کہ دبنگ  خان پر1998 میں جودھپور میں کالے ہرن کے غیرقانونی شکار کا الزام عائدہوا تھا جس کہ باعث  محکمہ جنگلات نے کالے ہرن کے شکار سے متعلق غیرقانونی اسلحہ استعمال کرنے پر بھی  کیس  دائر کیا تھا۔