You are currently viewing ‘انہیں لگتا ہے کہ ہم گرفتاریوں سے ڈر جائیں گے تو یہ انکی بھول ہے، آصفہ بھٹو زرداری

‘انہیں لگتا ہے کہ ہم گرفتاریوں سے ڈر جائیں گے تو یہ انکی بھول ہے، آصفہ بھٹو زرداری

ملتان(ڈیسک)سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری  نے کہا ہےکہ ‘انہیں لگتا ہے کہ ہم گرفتاریوں سے ڈر جائیں گے تو یہ انکی بھول ہے

پہلی بارکسی عوامی جلسے سے خطاب کرنے والی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی سیاسی اننگز کے آغاز میں ہی  حکومت کو آڑے ہاتھوں  لیتے ہوئے کہاکہ اتنے جبر کے باوجود عوام نے اتنی بڑی تعداد میں یہاں پہنچ کر فیصلہ دے دیا ہے کہ اب سلیکٹڈ کو جانا ہوگا۔

آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ ‘انہیں لگتا ہے کہ ہم گرفتاریوں سے ڈر جائیں گے تو یہ انکی بھول ہے، اگر ہمارے بھائیوں کو گرفتار کیا گیا تو ہماری بہنیں جدوجہد کیلئے تیار ہیں’

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.