You are currently viewing انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 70 پیسے کم،227 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 70 پیسے کم،227 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے

کراچی (ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں مزید 70 پیسے کمی کے بعد ڈالر 227.75 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے .