You are currently viewing امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو این اے 6 لوئر دیر 1 سے شکست

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو این اے 6 لوئر دیر 1 سے شکست

دیر (نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو عام انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق جماعت اسلامی کےا میر سراج الحق لوئر دیر 1 سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 6 سے کامیاب نہ ہوسکے۔
این اے 6 لوئر دیر 1 سے آزاد امیدوار محمد بشیر خان نے سراج الحق کو شکست دی۔
امیر جماعت اسلامی نے 52545 ووٹ لیے جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار بشیر خان نے 76295 ووٹ حاصل کیے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.