You are currently viewing امیتابھ بچن کی انسٹاگرام پر مزاحیہ پوسٹ جاری

امیتابھ بچن کی انسٹاگرام پر مزاحیہ پوسٹ جاری

ممبئی(ڈیسک) بالی وڈا داکار امیتابھ بچن نے انسٹاگرام پر مزاحیہ پوسٹ جاری کر دی۔

 بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق امیتابھ بچن نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مزاحیہ پوسٹ جاری کر دی جس میں امیتابھ بچن نے دو عینکیں پہن رکھی ہیں جن میں سے ایک آنکھوں پر اور دوسری سر پر رکھی ہوئی ہے اور ساتھ میں لکھا ہے کہ میں جم کے لئے تیار ہوں، میں معذرت خواہ ہوں کہ آپ مجھے فالو نہ کریں بلکہ آپ جم کے لئے ورون کو فالو کریں۔ امیتابھ بچن ان دنوں فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کی عکبسندی میں مصروف ہیں۔

(اے پی پی)

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.