You are currently viewing امریکی گلوکار جسٹن بیبر فالج کی بیماری میں مبتلا

امریکی گلوکار جسٹن بیبر فالج کی بیماری میں مبتلا

واشنگٹن (ڈیسک)امریکی گلوکار جسٹن بیبرفالج کی بیماری میں مبتلا ہو گئ

ے۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے معروف گلوکار جسٹن بیبر کے آفیشل سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پرجاری وڈیو پیغام کے حوالے سے بتایا جس میں امریکی گلوکار نے بتایا کہ وہ رامسے ہنٹ سنڈروم نامی فالج کی بیماری میں مبتلا ہونے کے باعث اپنے ورلڈ ٹور منسوخ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فالج کی وجہ سے ان کی آنکھ جھپکی نہیں جا رہی، نہ ہی مسکرا سکتے ہیں اور چہرے کی مشقیں کر ارہے ہیں تاہم انہیں معلوم نہیں کہ صحت یاب ہونے میں کتنا وقت لگے گا۔