لاس اینجلس(ڈیسک)امریکی فلم ڈاﺅنتن ایبی سلسلے کی دوسری فلم رواں سال 22دسمبر کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
جولیئن فیلوز کے لکھے گئے سیکوئل فلم کی ہدایت کاری سیمن کرٹس دیں گے۔ فلم کی کاسٹ میں ہگ بونیویل، مائیکل ڈوکری اور میگی سمتھ کے علاوہ کچھ نئے چہرے بھی دکھائی دیں گے جن میں ہگ ڈانسی، لورا ہاڈوک، ناتھالی بائے اور ڈومینک ویسٹ شامل ہیں۔