You are currently viewing امریکی صدر جو بائیڈن جرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات پر آئندہ ہفتے نیویارک کا دورہ
Democratic presidential nominee Joe Biden gestures as he participates in the first 2020 presidential campaign debate with U.S. President Donald Trump held on the campus of the Cleveland Clinic at Case Western Reserve University in Cleveland, Ohio, U.S., September 29, 2020. REUTERS/Brian Snyder

امریکی صدر جو بائیڈن جرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات پر آئندہ ہفتے نیویارک کا دورہ

واشنگٹن (ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن جرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات پر آئندہ ہفتے نیویارک کا دورہ کریں گے جہاں وہ شہر کے میئر ایرک ایڈمز سے ملاقات اور مسلح جرائم سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی بارے تبادلہ خیال کریں گے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے نے وائٹ ہاؤس کے حوالے سے بتایا کہ امریکی صدر دورے کے دوران نیویارک کے میئر ایرک ایڈمز سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں مسلح جرائم سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ کی جامع حکمت عملی پر تبادلہ خیال اور شہروں اور ریاستوں کے لیے فنڈز میں اضافے بارے بھی غور کیا جائے گاتاکہ مزید پولیس اہلکاروں کو تعینات اور معاشرے میں تشدد اور اسلحہ سمگلرز کی روک تھام کے لیے سرمایہ کاری کی جا سکے۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.