You are currently viewing امریکی اسٹاک مارکیٹ مندی پر بند

امریکی اسٹاک مارکیٹ مندی پر بند

  • Post author:
  • Post category:دنیا
  • Post last modified:22/12/2020 12:34
  • Reading time:1 mins read

نیویارک(ڈیسک)امریکی پارلیمنٹ کی نئے ریلیف پیکیج پر رضامندی کے باوجود سٹاک مارکیٹ مجموعی طور پر مندی پر بند ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کی روز بروز بگڑتی صورتحال ہے۔

نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.1 فیصد بڑھ کر 30216.45 پوائنٹ پر بند ہوا۔ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.4 فیصد گرکر 3694.92 پوائنٹ جبکہ نصدق کمپوزٹ انڈیکس 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 12742.52 پوائنٹ پر بند ہوا۔

 

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.