نیویارک(اسٹٓاف رپورٹر) امریکااورایران کے درمیان 86 لاکھ ڈالر کا مواہدہ طے پاگیا،معاہدہ سے بھاری واٹر خریدے گا، امریکا ایران کے ایٹمی پروگرام سے بھاری واٹر خرید کرے گا۔
اطلاعات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ ایلزبتھ ٹروڈیو نے نیویارک میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایران کے ایٹمی پروگرام سے بھاری واٹر خرید کرے گا، انھوں نے مزید کہا کہ امریکاایران سے 32میٹرک ٹن بھاری پانی خریدے گا، جوانڈسٹری اورریسرچ میں بھی استعمال کیاجائے گاتاہم اس حوالے سےدونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ 86لاکھ ڈالر میں طے پایا ہے۔