You are currently viewing امریکا،سونے کے نرخوں میں کمی

امریکا،سونے کے نرخوں میں کمی

  • Post author:
  • Post category:تجارت
  • Post last modified:02/06/2021 15:27
  • Reading time:1 mins read

نیویارک (ڈیسک)امریکا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد گر کر 1902.05 ڈالر فی اونس رہے۔

امریکی سونے کے سودے معمولی تبدیلی کے ساتھ 1905 ڈالر فی اونس طے پائے۔