You are currently viewing اقوام متحدہ کے سیکریٹری نے ریزیلیئنٹ پاکستان کانفرنس کو کامیاب بنایا، شہباز شریف

اقوام متحدہ کے سیکریٹری نے ریزیلیئنٹ پاکستان کانفرنس کو کامیاب بنایا، شہباز شریف

اسلام آباد (ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل نے ریزیلیئنٹ پاکستان کانفرنس کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی غیرمتزلزل حمایت اور ان کی بحالی کےلیے بھرپور آواز بلند کرنے پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل نے ریزیلیئنٹ پاکستان کانفرنس کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.