You are currently viewing اقوام متحدہ کی سلامتی کو نسل نےاسرائیل کی حق میں امریکی قرارداد مستر د کر دی

اقوام متحدہ کی سلامتی کو نسل نےاسرائیل کی حق میں امریکی قرارداد مستر د کر دی

  • Post author:
  • Post category:دنیا
  • Post last modified:03/06/2018 09:51
  • Reading time:1 mins read

نیویارک(ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نےامریکا کی اسرائیل کے حق میں قرارداد کو مسترد کر دیا

میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل نے امریکا کی جانب سے اسرائیل کے حق میں پیش کی گئی قرارداد کو مسترد کردیا۔ امریکی قرارداد کے حق میں سوائے امریکا کے اور کسی کا ووٹ نہیں آیا جب کہ امریکی مندوب نکی ہیلی نے عجیب منطق اپناتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی مظلوم ہیں اور انہیں اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔

دوسری جانب امریکا نے فلسطینیوں کے تحفظ کی عرب قرارداد ویٹو کردی۔ چین، فرانس اور روس نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔

علاوہ ازیں کویت کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ غزہ کی صورتحال پر جنرل اسمبلی جائیں گے

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.