You are currently viewing اعصام الحق قریشی اے ٹی پی مراکش گراں پری حسن II اوپن ٹینس مینز ڈبلز میں ایکشن میں نظر آئیں گے

اعصام الحق قریشی اے ٹی پی مراکش گراں پری حسن II اوپن ٹینس مینز ڈبلز میں ایکشن میں نظر آئیں گے

  • Post author:
  • Post category:کھیل
  • Post last modified:06/04/2022 16:23
  • Reading time:1 mins read

رباط(ڈیسک)پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے قزاخستان کے جوڑی دار الیگزینڈرنیڈووایسوف اے ٹی پی مراکش گراں پری حسن II اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز مقابلوں میں (کل) جمعرات کو ایکشن میں نظر آئیں گے۔

اے ٹی پی مراکش گراں پری حسن II اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ مراکش میں جاری ہے۔ پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے قزاخستان کے جوڑی دار الیگزینڈرنیڈووایسوف کا ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز کا ابتدائی میچ سینڈر گیلی اور ان کے ہم وطن جوڑی دار جوران ویلیگن پر مشتمل بیلجیئم کی جوڑی سے ہوگا۔