You are currently viewing اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

گلگت (ڈیسک) اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی۔
33رکنی ایوان میں موجود 22 میں سے 21 ارکان نے اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی سید امجد کے خلاف ووٹ ڈالے۔
گلگت بلتستان اسمبلی میں اسپیکر کے حق میں صرف ایک ووٹ ڈالا گیا۔
پی ٹی آئی نےاپنے ہی اسپیکر کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عہدے سے ہٹا دیا۔

Nimra Jamali

Nimra Jamali is an emerging content writer, who is writing for News Pakistan TV for quite some time now.