غرب اردن(ڈیسک)اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجےمیں گذشتہ ماہ 7 فلسطینی شہید ہوئے ۔
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مغربی کنارے میں حماس کے میڈیا آفس کی طرف سے جاری ماہانہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ جولائی کے دوران اسرائیلی فوج نے 3886 خلاف ورزیاں کیں۔ اس دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے7فلسطینی شہید ہوئے۔اسرائیلی فوج کی طرف سے فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 2140 فلسطینی زخمی ہوئےجبکہ کریک ڈاون میں 406 فلسطینیوں کو گرفتارکیا۔