You are currently viewing اثاثہ جات ریفرنس، اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اثاثہ جات ریفرنس، اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (ڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس کی سماعت کی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر محفوظ کیا گیا فیصلہ کل سنائیں گے۔