You are currently viewing آمدن سے زائد آثاثے کیس میں گرفتار خورشید شاہ دو روزہ ریمانڈ پر نیب  کے حوالے

آمدن سے زائد آثاثے کیس میں گرفتار خورشید شاہ دو روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

  • Post author:
  • Post category:پاکستان
  • Post last modified:19/09/2019 14:43
  • Reading time:1 mins read

اسلام آباد  (ڈیسک)احتساب عدالت نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما  خورشید شاہ کی  دو روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا ۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما  سید خورشید شاہ کو آمد ن سے زائد   آثاثہ جات کیس میں   اسلام آباد کے احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ۔

اس موقع پر قومی نیب حکام نے کہا کہ خورشید شاہ کو سکھر کی عدالت میں پیش کرنے کے لیے راہداری ریمانڈ دیا جائے۔

احتساب عدالت نے خورشید شاہ کا دو دن کا راہداری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے نیب حکام کو دو دن میں سکھر کی متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

یا د  رہے کہ  نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بنی گالہ سے خورشید شاہ کو گرفتار کیا تھا۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.