You are currently viewing آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئرکے انتقال پراظہارافسوس

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئرکے انتقال پراظہارافسوس

راولپنڈی (ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئرکے انتقال پراظہارافسوس کیا ہے۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ہاکی کےعظیم کھلاڑی عبدالرشید جونیئرکے انتقال پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک بڑے کھلاڑی اورعظیم انسان سے محروم ہوگیا۔

آرمی چیف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سوگوارخاندان کوصبراورہمت عطافرمائے۔

واضح رہے کہ اکستان ہاکی کا درخشندہ ستارہ اوراپنے دورکے عظیم سینٹرفارورڈ اولمپین عبدالرشید جونیئر 79 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے تھے جو شدید علالت کا شکارتھے۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.