راولپنڈی (ڈیسک) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر امریکی سینٹ کام جنرل ایرک کوریلا نے بذریعہ ویڈیو ٹیلی کانفرنس گفتگو کی۔ ترجمان سینٹ کام کے مطابق گفتگو میں پاک امریکا سیکیورٹی تعاون کی کاوشوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں فوجی سربراہان نے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے پر بات چیت کی۔ ترجمان نے مزید کہا کہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد دی۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کمانڈر امریکی سینٹ کام کی ویڈیو کانفرنس گفتگو
- Post author:نیوز پاکستان
- Post published:02/12/2022 21:25
- Post category:پاکستان / دنیا / راولپنڈی
- Post last modified:02/12/2022 21:31
- Reading time:1 mins read
Tags: آرمی چیف جنرل عاصم منیر, پاکستان نیوز, جنرل ایرک کوریلا, راولپنڈی, کمانڈر امریکی سینٹ کام, نیوز پاکستان, نیوز پاکستان اردو, نیوز پاکستان ٹی وی, ویڈیو کانفرنس
Share the love Share this content
نیوز پاکستان
Exclusive Information 24/7