You are currently viewing آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کر دیا گیا

آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد(ڈیسک) آئی جی پولیس  اسلام آباد عامر ذوالفقار کو تبدیل کر دیا گیا ۔

آئی جی پولیس  اسلام آباد عامر ذوالفقار کو تبدیل کر دیا گیا ، قاضی جمیل الرحمان  کو نئے آئی جی پولیس اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔قاضی جمیل الرحمان اس سے پہلے کے پی کے میں تعینات تھےجو 20 گریڈ کا افسر ہے

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.