You are currently viewing آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

  • Post author:
  • Post category:ماحولیات
  • Post last modified:10/06/2021 13:24
  • Reading time:1 mins read

اسلام آباد (ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔

اس دوران ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ رپورٹ کے مطابا گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ، جنوبی و وسطی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہا ہے۔