You are currently viewing آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ، محکمہ موسمیات

  • Post author:
  • Post category:ماحولیات
  • Post last modified:04/05/2021 13:24
  • Reading time:1 mins read

اسلام آباد(ڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم اسلام آباد، خطہ پوٹھو ہار، بالائی پنجاب، شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے۔ اس دوران بلوچستان کے علاوہ اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔

Staff Reporter

Rehmat Murad, holds Masters degree in Literature from University of Karachi. He is working as a journalist since 2016 covering national/international politics and crime.